<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

حسن علی کی اہلیہ بھارتی شہری سامعہ آرزو کا گوجرانوالہ میں سسرال آمد پر شانداراستقبال

پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ بھارتی شہری سامعہ آرزو کا گوجرانوالہ میں سسرال آمد پر شانداراستقبال

گوجرانوالہ ( نیوز ڈیسک )پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ بھارتی شہری سامعہ آرزو کا گوجرانوالہ میں سسرال آمد پر شانداراستقبال کیاگیا، دلہن کا ریٹ کارپٹ استقبال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سامعہ آرزو پہلی بار اپنے سسرال آئی ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ سامعہ آرزو اور حسن علی کی شادی 20اگست کودبئی میں ہوئی تھی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More