<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

البانیہ میں زلزلہ، ریسکیو سرگرمیاں روک دی گئیں

البانیہ میں زلزلے کے بعد جاری امدادی سرگرمیاں اب روک دی گئیں اور نقصان کا تخمینہ لگایا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق البانیہ کے ساحلی علاقے

تیرانہ (نیوز ڈیسک) البانیہ میں زلزلے کے بعد جاری امدادی سرگرمیاں اب روک دی گئیں اور نقصان کا تخمینہ لگایا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق البانیہ کے ساحلی علاقے میں 6.4کی شدت کے زلزلے کی وجہ سے 50 افراد ہلاک ہوئے۔ حکام کے مطابق زلزلے میں 1200عمارتوں کو نقصان پہنچا، جن میں سے ڈھائی سو سے زائد فی الحال رہنے کے قابل نہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More