<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

اسرائیلی پولیس گردی کے باوجود فجر میں مسجد ابراہیمی نمازیوں سے بھر گئی

اسرائیلی فوج اور پولیس کی طر ف سے عائد کردہ پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی میں نماز فجر ادا کی۔ اسرائیلی فوج اور پولیس

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج اور پولیس کی طر ف سے عائد کردہ پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی میں نماز فجر ادا کی۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے مسجد ابراہیمی کو گھیرے میں لے کر فلسطینیوں کو نماز فجر کی ادائیگی کے لیے وہاں آنے سے روکنے کی کوشش کی مگر فلسطینی نمازی صہیونی فوج کی رکاوٹیں توڑ کر مسجد ابراہیمی میں پہنچے میں کامیاب رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More