سرگودھا(نیوز ڈیسک)قطری شہزادے سرگودھا ریجن کے علاقہ نوپورتھل میں شکار کیلئے آئیں گے جن کی اسی ماہ آمد کے لئے انتظامات کا کام تیزی سے جاری ہے۔زرائع کے مطابق حسب روایت امسال بھی قطری شہزادوں کی شکارکیلئے سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپورتھل آئیں گے جن کی اسی ماہ آمد کے لئے انتظامات آخری مراحل میں داخل ہو گے جن کے لئے کیمپ لگا دیئے گے اور رہائش گاہوں کی تکمیل کا کام تیزی سے جاری ہے۔معلوم ہوا ہے کہ قطری شہزادیاس ماہ دسمبر کے درمیانی ایام میں پاکستان پہنچیں گے اور سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپورتھل میں شکارکیلئے آئیں گے۔
قطری شہزادے سرگودھا ریجن کے علاقہ نوپورتھل میں شکار کیلئے آئیں گے’انتظامات جاری
قطری شہزادے سرگودھا ریجن کے علاقہ نوپورتھل میں شکار کیلئے آئیں گے جن کی اسی ماہ آمد کے لئے انتظامات کا کام تیزی سے جاری ہے۔زرائع
