سرگودھا ( نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی اور اس سلسلہ میں قائم کی جانیوالی کمیٹی نے مارچ کے مہینے کو انتخابات کیلئے بہترین قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بچوں کے امتحانات مارچ تک مکمل ہوجاتے ہیں اس لئے سکولوں میں پولنگ اسٹیشنز قائم کرنے اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگانے میں بھی آسانی ہوتی ہے اس لئے بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کیلئے حکومت نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ۔
پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی اور اس سلسلہ میں قائم کی جانیوالی کمیٹی
