دبئی (نوز ڈیسک): سابق صدر پرویز مشرف کو طبیعت ناسازی کے باعث دبئی کے امریکن ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔ترجمان آل پاکستان مسلم لیگ عرفان میمن کے مطابق دبئی میں مقیم سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کی گذشتہ رات طبیعت بگڑی جس کے باعث انہیں ہسپتا ل منتقل کیا گیا ۔ترجمان نے بتایا کہ سابق صدر کو امریکن ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے ۔ترجمان آل پاکستان مسلم لیگ عرفان میمن نے قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔
سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ناساز
سابق صدر پرویز مشرف کو طبیعت ناسازی کے باعث دبئی کے امریکن ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔ترجمان آل پاکستان مسلم لیگ عرفان میمن کے مطابق دبئی میں مقیم
