<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

فلپائن میں آتش فشاں سے راکھ اور لاوے کا اخراج ، 240پروازیں منسوخ

دھویں کے ساتھ بجلی کڑکنے کے مناظر بھی سامنے آگئے۔فلپائن میں آتش فشاں سے راکھ اور لاوے کا اخراج جاری

منیلا(نیوزڈیسک) : فلپائن میں آتش فشاں سے راکھ اور لاوے کا اخراج جاری ہے، آتش فشاں کے قریب کا علاقہ مسلسل زلزلے کے جھٹکوں کی زدپر ہے، دھویں کے ساتھ بجلی کڑکنے کے مناظر بھی سامنے آگئے۔فلپائن میں آتش فشاں سے راکھ اور لاوے کا اخراج جاری،دھویں کے ساتھ بجلی کڑکنے کے مناظر بھی دیکھے گئے، آتش فشاں کے قریب کا علاقہ مسلسل زلزلوں کے جھٹکوں کی لپیٹ میں ہے۔فلپائن کے دارالحکومت منیلا سے قریب ٹال آتش فشاں فعال ہوگیا ہے، آتش فشاں سے اخراج کے باعث منیلا ایئرپورٹ کی 240پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں اور10ہزار افراد عارضی کیمپوں میں منتقل کردیئے گئے ہیں۔آتش فشاں کے ارد گرد کے علاقوں میں مسلسل زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جا رہے ہیں، اسکول اور سرکاری دفاتر بھی بند کردیئے گئے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More