<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کوٹ لکھپت کے علاقہ میں پاگل کتے نے بچوں اور خواتین سمیت23افراد کو کاٹ لیا

کوٹ لکھپت کے علاقہ میں پاگل کتے نے بچوں اور خواتین سمیت23افراد کو کاٹ لیا ، زخمیوں کو جنرل ہسپتال منتقل

لاہور (نیوزڈیسک) : لاہور میں کوٹ لکھپت کے علاقہ میں پاگل کتے نے بچوں اور خواتین سمیت23افراد کو کاٹ لیا ، زخمیوں کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ، کوٹ لکھپت میں پاگل کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے افراد جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہیں ، زخمیوں میں ارم، عثمان، نور فاطمہ، نائلہ، محمد زبیر،حلیمہ، محسن ،محمد انس ،ولید ،نور فاطمہ ، زینب،رمضان، عمیر،عبداللہ، صہیب ،عروج ،احمد، پرویز،شہروز اور شوکت شامل ہیں، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، اہل علاقہ نے پاگل کتے کوہلاک کردیا ،کراچی کے بعد لاہور میںبھی آوارہ کتوں کی بہتات ہوگئی ہےـ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More