سیالکوٹ (نیوزڈیسک) : قصبہ بڈیانہ سے نامعلوم ملزمان نے محنت کش کی بیٹی کو گھر سے اغوا کرلیا ، پولیس رپورٹ کے مطابق شمون کے گھر سے اس کی بیٹی شازیہ کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیااور اسے لے کر نامعلوم مقام پر فرار ہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تاہم اغوا ہونے والی دوشیزہ کا پولیس سراغ نہ لگاسکی ، پولیس کے مطابق جلد مغویہ کوبازیاب کرواکے ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔
محنت کش کی بیٹی اغوا ، مقدمہ درج
قصبہ بڈیانہ سے نامعلوم ملزمان نے محنت کش کی بیٹی کو گھر سے اغوا کرلیا ، پولیس رپورٹ
