رائیونڈ (نیوزڈیسک) : نامعلوم افراد نے تاجر کو فائر مار کر قتل اور پستول بھی جائے وقوع پر پھنک کر فرار ہوگئے سٹی پولیس سی سی ٹی کیمروں سے معلومات سے ملزمان کا سوراخ متوقع ہے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوادیا ہے تفصیلات کے مطابق رائیونڈ اندرون شہر گلی پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماء کاشف اسماعیل گلی میں 30سالہ نوجوان تاجر شوکت علی مغل کو نا معلوم افراد نے پستول سے سر میں گولی مار دی جس کے نتیجہ میں موقع پر ہی ہلاک ہوگیا متوفی شوکت علی مغل غلہ منڈی میں کاروبار کرتا تھا اور ایک خاندان کا واحد کفیل تھا یہ نہیں معلوم ہوسکا کہ یہ ڈکیتی کی واردات ہے یا کوئی دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے ، اہلیان علاقہ کا کہنا ہے کہ یہ واردات ڈکیتی کی ہے کچھ چھیننے کر دوران مزاحمت پر یہ لرزا خیر واقع رہ نماء ہو ہے پولیس نے ضروری کار وائی کے بعد نعش کو لاہور پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوادی گلیوں میں لگے سی سی ٹی کیمروں کی معلومات حاصل کرنے میں مصروف عمل ہے
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر قتل ، پستول جائے وقوع پر پھنک کر فرار
نامعلوم افراد نے تاجر کو فائر مار کر قتل اور پستول بھی جائے وقوع پر پھنک کر فرار ہوگئے سٹی پولیس سی سی ٹی کیمروں سے معلومات
