<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کی تحقیقات کیلئے آئینی درخواست دائر

سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کی تحقیقات کے لیے آئینی درخواست دائر

کراچی(نیوزڈیسک) : سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کی تحقیقات کے لیے آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کی تحقیقات کیلئے درخواست شہری محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی جس میں چیف سیکرٹری، سیکرٹری بلدیات، سیکرٹری داخلہ، ڈی جی نیب، آڈیٹر جنرل پاکستان و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے فنڈز کے اجرا اور استعمال پر جے آئی ٹی بنائی جائے اور تحقیقات کرائی جائیں کہ بلدیاتی نمائندوں پر کون کون سے کام کرائے۔ اس کے علاوہ متوقع جے آئی ٹی کی سفارش پر ذمہ داران کے نام ای سی ایل میں شامل کیے جائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More