<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

چونیاں’نامعلوم افراد نے رکشہ ڈرائیور کوتشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا

چونیاں کے گائوں دیو سیال میں رکشہ ڈرائیور کو قتل کردیا گیا۔ 45سالہ اللہ دتہ کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتا ل منتقل

چونیاں (نیوزڈیسک) : چونیاں میں نامعلوم افراد نے رکشہ ڈرائیور کوتشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چونیاں کے گائوں دیو سیال میں رکشہ ڈرائیور کو قتل کردیا گیا۔ 45سالہ اللہ دتہ کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتا ل منتقل کردی گئی۔ ورثا نے الزام لگایا کہ نامعلوم افراد نے اللہ دتہ کو نشہ آور چیز پلاکر تشدد کا نشانہ بناکر مار ڈالا۔ ورثا نے پولیس سے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More