<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

جنوری 2023

اسپیکر ہمارے 125 استعفے ایک ساتھ منظور کر کے ڈی نوٹیفائی کرے، شاہ محمود

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول چکے اور ٹانگیں کانپ رہی ہیں اسی لیے الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر ہمارے 35 ممبران کو ڈی نوٹی فائی کیا گیا۔ زمان پارک میں عمران خان کی زیر صدارت…

بانی پاکستان قائد اعظم کی نایاب تصاویر کا مجموعہ سامنے آگیا

کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم کی نایاب تصاویر کامجموعہ سامنے آگیا، قائد کے پرسنل فوٹوگرافر ضیاء الدین برنی کی بیٹی اور نواسی نے تمام 200 یادگار تصویریں نمائش میں عوام کے سامنے پیش کردیں۔ قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کی…

پی ٹی آئی میں جو بڑے لیڈر بنتے ہیں اُن کے استعفے منظور ہوئے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا للہ نے کہا ہے کہ اسپیکر نے پی ٹی آئی کے اُن اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے جو بڑے لیڈر بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے استعفوں کی منظوری اور الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی اراکین…

وزیراعلیٰ محمود خان نے پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کردی

پشاور:  وزیراعلی محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے اُسے عمل درآمد کے لیے گورنر کو ارسال کردیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے 17 جنوری کی رات 9 بجے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کر کے اسے گورنر کو ارسال کیا، اگر…

پی ٹی آئی کی 35 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن میں پی ڈی ایم حصہ نہیں لے گی، فضل الرحمان

پشاور: جمیعت علما اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 35 اراکین قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر الیکشن میں پی ڈی ایم حصہ نہیں لے گی۔ پشاور میں صحافیوں سے مختصر گفتگو میں…

قومی اسمبلی؛ صحابہؓ، اہلبیتؓ و امہات المومنینؓ کی توہین پر عمرقید کی سزا کا قانون منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے صحابہ کرامؓ و اہلبیت عظامؓ و امہات المومنینؓ کی توہین پر عمر قید کی سزا کا بل منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ دوران اجلاس جماعت اسلامی کے رکن قومی…

عمران خان کی وجہ سے پورا سسٹم منجمد ہورہا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان پارلیمنٹ کیوں نہیں جارہے؟ ایک شخص کی وجہ سے پورا نظام منجمد ہورہا ہے سپریم کورٹ ایسے شخص کا کیس کیوں سن رہی ہے جو پارلیمنٹ سے باہر ہے۔ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More