<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Monthly Archives

مارچ 2023

جسٹس منصوراور جسٹس مندو خیل کا فیصلہ ہمارے بیانیے کی جیت ہے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس مندوخیل کا فیصلہ بینچ فکسنگ کے بارے میں ہمارے بیانیے کی جیت ہے، بینچ سازی منصفانہ نہیں تو فیصلہ کیسے منصفانہ تصور ہوگا؟ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر…

سپریم کورٹ کے وکیل منصورعثمان اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے وکیل منصورعثمان اعوان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا۔ صدرمملکت نے آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پربیرسٹر شہزاد عطا الہیٰ کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ…

اب عمران یا ہم میں سے کوئی ایک بچے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کھلی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب عمران خان یا ہم میں سے کوئی ایک بچے گا۔ ایک انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ عمران خان نے سیاست کو وہاں لاکر کھڑا کردیا ہے کہ اب دونوں میں سے ایک کا وجود…

ڈی جی آ ر ڈی اے کے سرکاری خطوط پر ایف آئی اے کا رد عمل، غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیوں اور مارکیٹنگ…

https://city51.pk/?p=2336 کنٹری سائٹ فارم ہاوسز، نیو میڑو سٹی، یو نیورسٹی سٹی، گرین لیک سٹی، دی لائف،کشمیر ویلی سمیت مذید درجنوں کو پہلے مرحلے میں  انکوائری کیلئے بلایا جائیگا، ذرائع اسٹیٹ سلوشن، رم مارکیٹنگ، آر بی ایس،پرا پرٹی زون، اسلام…

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور، سیکورٹی واپس لینے پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے خصوصی بنچ نے عمران خان کی درخواستوں کی سماعت کی۔ عمران خان عدالت…

سرکاری حج اخراجات میں 45 سے 50 ہزار تک کمی کا عندیہ

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی۔ ایڈیشنل سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹرعطا الرحمان نے نجی ٹی و ی کو بتایاکہ عازمین کیلیے 45 سے 50ہزارروپے تک ریلیف ممکن بنانے کی کوشش ہے، پاکستانی کرنسی مزید گراوٹ کا…

لاہور؛ زیرِحراست شہری کی ہلاکت پر 4 پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج

 لاہور: شہری کی پولیس حراست کے دوران ہلاکت پر 4 اہل کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس میں قتل اور 155 سی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق اکرم پارک کا رہائشی شیخ منیر کباڑ کا کام کرتا تھا، جسے چوری کا سامان خریدنے کے الزام…

آصف زرداری کا طبی معائنہ، بلاول بھٹو خصوصی طیارے سے دبئی روانہ

کراچی: آصف زرداری کے دبئی میں طبی معائنہ کیلیے بلاول بھٹو خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رات گئے خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہوگئے جہاں آصف علی زرداری کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب…

خاتون کے لاش کے ٹکرے ملنے کا معمہ حل، ملزم گرفتار

راولپنڈی: واہ کینٹ پولیس نے مؤثر تفتیش کرتے ہوئے گنجمنڈی سے خاتون کی لاش کے اعضاء ملنے کے اندھے قتل کا معمہ ایک ہفتے میں حل کرلیا۔ پولیس نے قتل کے بعد لاش کے ٹکڑے کر کے پھینکنے والے درندہ صفت سفاک ملزم ٹیپو میر کو گرفتار کرلیا۔ مقتولہ…

پیمرا نے اسلام آباد کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: پیمرا نے وفاقی دارالحکومت کی حدود میں جلسوں اور ریلیوں کی کوریج پر پابندی عائد کردی۔ پیمرا نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریلیوں، جلسے، جلوس اور عوامی اجتماع کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی، پابندی اسلام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More