<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

تلہاڑ پکمالی گراؤنڈ میں علاقائی بیس پر سنگل کراس وکٹ ٹورنامنٹ

بریکنگ نیوز محمد شفیق ستی سے

9/3/2024 کو تلہاڑ پکمالی گراؤنڈ میں علاقائی بیس پر سنگل کراس وکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا جس میں اٹھ ٹیموں نے حصہ لیا اخر میں ونر ٹیم کو ٹرافی انعام دیا گیا گورنمنٹ کو چاہیے کہ علاقے میں ایک بڑا گراؤنڈ بنا کے دیا جائے جس نوجوانوں میں شعور بیدار ہو اور کرکٹ کو آگے بڑھا سکیں تاکہ نوجوانوں کو اگے بڑھنے کا موقع ملے اپنے اور اپنے ملک کے لیے کچھ کر سکیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More