<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

گوکینہ مہریاں مٹور میں علاقائی بیس پر سپر الیون کا فائنل میچ کھیلا گیا

فائنل جیتنے والی ٹیم کو کیش انعام دیا گیا

(محمد شفیق ستی سے )

مورخہ 10/03/2024 گوکینہ مہریاں مٹور میں علاقائی بیس پر سپر الیون کا فائنل میچ کھیلا گیا کثیر تعداد میں ٹیموں نے حصہ لیا فائنل جیتنے والی ٹیم کو کیش انعام دیا گیا گراؤنڈ نہ ھونے کی وجہ سے ہمارے نوجوان اگے نہیں بڑھ سکتے گورنمنٹ سے درخواست ہے کہ تلہاڑ اورگوکینہ میں ایک بڑا گراونڈ بنا کہ دیا جائے جس سے ہمارے نوجوان اس کھیل کو اگے بڑھا سکیں دنیا کی طرح ان میں بھی شعور پیدا کیا جائے تاکہ اس کھیل کو لے کر کچھ سیکھ سکیں اور اپنے اور ملک کا نام روشن کر سکیں اتنے بڑے علاقے میں ایک گراؤنڈ ہونا ضروری ہے گراؤنڈ نہ ہونے کی وجہ سے علاقے کے نوجوانوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے میچ صحیح طریقے سے کھیلے نہیں جا سکتے اج ہمارے علاقے کے نوجوان اسی وجہ سے پیچھے ہیں کہ ان کو کوئی پراپر سولت نہیں دی جاتی کرکٹ جیسے کھیل نوجوانوں کا شوق ہے ہمارے علاقے میں نہ تو ہاکی کا گراؤنڈ ہے نہ کرکٹ کا گراؤنڈ ہے اور نہ ہی والی بال کھیلنے کے لیے کوئی جگہ ہے جس سے نوجوانوں میں شعور پیدا کیا جا سکے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More