<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کلرسیداں پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کرنے والے 02ملزمان کوگرفتار کرلیا

گرفتار ملزمان کی شناخت غلام جیلانی اور محمد ندیم کے نام سے ہوئی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )

کلر سیداں پولیس کی کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کرنے والے 02ملزمان کوگرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کی شناخت غلام جیلانی اور محمد ندیم کے نام سے ہوئی،ملزمان سے رائفل 12 بور اور پسٹل برآمدہوا، ملزمان نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر کی اورشہریوں میں خوف وہراس پھیلایا،ایس پی صدر کا کہناتھاکہ ہوائی فائرنگ اوراسلحہ کی نمائش قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی۔

Kallar syedan police arrested 02 accused who advertised weapons on social media

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More