<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)حافظ کامران اصغرکی شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی لحد پر حاضری

ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)حافظ کامران اصغرکی شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی لحد پر حاضری،شہید کی لحد پر فاتحہ خوانی کی اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)حافظ کامران اصغرکی شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کی لحد پر حاضری دی،شہید کی لحد پر فاتحہ خوانی کی اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی،اس موقعہ پرچیف سکیورٹی افیسر اور ایس ایچ او چونترہ بھی موجود تھے،ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)حافظ کامران اصغر کی شہید کانسٹیبل اسماعیل رؤف کے لواحقین سے ملاقات کی،ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)حافظ کامران اصغرکا کہنا تھا کہ ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، آپ دکھ سکھ کی ہر گھڑی میں ہمیں اپنے ساتھ پائیں گے،شہداء پولیس ہمارا فخر ہیں،جن کی عظیم قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، شہداء پولیس ہمارے محسن ہیں جو بہادری اورشجاعت کی داستانیں رقم کرتے ہوئے ہمیشہ کے لیے امر ہوگئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More