<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا رات گئے ناکہ زیرو پوائنٹ کا دورہ

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے رات گئے ناکہ زیرو پوائنٹ کا دورہ کیا،انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی اور ان سے ڈیوٹی کی بابت باز پرس کی،آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران کو مستعدی سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے پر شاباش دی ،انہوں نے پولیس افسران کو الرٹ ہو کر اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے،دوران جانچ پڑتال شہریوں سے حسن سلوک سے پیش آنے اور مشکوک گاڑیوں کی موثر چیکنگ کے حوالے سے ہدایات جاری کیں،انہوں نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More