<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ممنوعہ ادویات کی فروخت- ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل کی بڑی کاروائی

جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

بریکنگ نیوز پاکستان

ملزم محمد ابوبکر سے 2000 جعلی انجیکشن برآمد

چھاپہ مار ماروائی نندی پور ٹاؤن گوجرانوالہ میں واقع نجی رہائش گاہ پر کی گئی

چھاپہ مار کاروائی خفیہ اطلاع ملنے پر عمل میں لائی گئی

برآمد شدہ جعلی انجیکشنز کی مالیت لاکھوں روپے ہے

برآمد شدہ ادویات کو قبضے میں لے کر نمونہ جات کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ضلعی دفتر بھجوایا گیا

ڈریپ حکام کی رپورٹ کی روشنی میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان ایف آئی اے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More