<
Breaking News Pakistan - بریکنگ نیوز پاکستان
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

مریم نواز

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے چچا زاد بھائی یوسف عباس کو 12…

عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کو دوبارہ 21 اگست کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دے دیا..نیب پراسیکیوٹر حافظ اسد اللہ نے مو?قف اختیار کیا کہ مریم نواز کے اکاو?نٹ سے مشکوک ٹرانزکشنز ہوئیں، مریم نواز کو دو دفعہ نیب طلب کیا گیا

اسلام آباد(نیوز پلس) قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو…

مریم نواز 31 جولائی کے سوالنامے کے تسلی بخش جواب نہیں دے سکی تھیں، مریم نواز نے پیش ہونے سے انکار کردیا تھا۔نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب کے حکم پر ڈاکٹرز کی ٹیم مریم نواز اور یوسف عباس کا طبی معائنہ کرے گی۔مریم نواز اور یوسف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More